نصیحت پذیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نصیحت قبول کرنے والا، نصیحت پر عمل کرنے والا، نیک مشورے کو مان لینے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نصیحت قبول کرنے والا، نصیحت پر عمل کرنے والا، نیک مشورے کو مان لینے والا۔